تازہ ترین
عمران خان کے مقدمات میں تاخیر، علیمہ خان نے عدلیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا عمران خان شفا منتقلی کیس ، سپریم کورٹ کا جیل انتظامیہ کی عدم پیشی پر اظہار برہمی مومنہ اقبال نے پہلی شادی سے متعلق ثاقب چدھڑ کے دعوے مسترد کر دیے عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا پاکستان میں لگنے والے چار مارشل لاء اور ان کے اثرات ۔ آٹھویں قسط اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت یا حکومت کو اختیار نہیں ، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری عمران خان کے مقدمات میں تاخیر، علیمہ خان نے عدلیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا عمران خان شفا منتقلی کیس ، سپریم کورٹ کا جیل انتظامیہ کی عدم پیشی پر اظہار برہمی مومنہ اقبال نے پہلی شادی سے متعلق ثاقب چدھڑ کے دعوے مسترد کر دیے عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا پاکستان میں لگنے والے چار مارشل لاء اور ان کے اثرات ۔ آٹھویں قسط اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت یا حکومت کو اختیار نہیں ، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

معیشت

گرین لائن ٹرین میں فنی خرابی، مسافروں کا چکلالہ اسٹیشن پر احتجاج، ریلوے پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
معیشت

گرین لائن ٹرین میں فنی خرابی، مسافروں کا چکلالہ اسٹیشن پر احتجاج، ریلوے پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ایک بوگی میں فنی خرابی پر مسافروں نے چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا۔ بوگی تبدیل کرنے کی یقین دہانی کے باوجود ریلوے پولیس نے متعدد مسافروں، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں، کو حراست میں لے لیا۔ اعلیٰ حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور فوری حل کا حکم دے دیا۔

Jul 26, 2026

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا
معیشت

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرِ پیٹرولیم سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد 23 جولائی سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

Jul 21, 2026

پاکستان میں پیٹرول 316.15 روپے فی لیٹر: روزانہ قیمتوں کے نئے نظام نے اہم سوالات اٹھا دیے
معیشت

پاکستان میں پیٹرول 316.15 روپے فی لیٹر: روزانہ قیمتوں کے نئے نظام نے اہم سوالات اٹھا دیے

پاکستان میں پیٹرول 316.15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 354.35 روپے فی لیٹر کر دیا گیا ہے، جبکہ حکومت روزانہ ایندھن کی قیمتیں مقرر کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ کیا یہ نظام شفافیت لائے گا یا صارفین کو مزید غیر یقینی صورت حال کا سامنا ہوگا؟

Jul 18, 2026