تازہ ترین
ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا • اسلام آباد ہائیکورٹ: توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت، ایک ملزم کی سزا معطل، ضمانت منظور • گھر کی چار دیواری کے اندر بھی خواتین پر تشدد ریاست کی آئینی ذمہ داری پر حرف • پیٹرولیم ڈیلرز کا ریفائنریوں کے منافع کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہ، پیٹرول 50 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا دعویٰ • اسلام آباد ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو فائیو اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا منصوبہ، قبضہ قانونی طور پر حاصل کر لیا گیا: محسن نقوی • ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت متحرک، عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات • ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات، وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا • اسلام آباد ہائیکورٹ: توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت، ایک ملزم کی سزا معطل، ضمانت منظور • گھر کی چار دیواری کے اندر بھی خواتین پر تشدد ریاست کی آئینی ذمہ داری پر حرف • پیٹرولیم ڈیلرز کا ریفائنریوں کے منافع کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہ، پیٹرول 50 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا دعویٰ • اسلام آباد ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو فائیو اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا منصوبہ، قبضہ قانونی طور پر حاصل کر لیا گیا: محسن نقوی • ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت متحرک، عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات •

معیشت

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کے نئے قواعد: کیا 2026 میں بھی سولر لگوانا فائدہ مند ہے؟
معیشت

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کے نئے قواعد: کیا 2026 میں بھی سولر لگوانا فائدہ مند ہے؟

پاکستان میں نئے صارفین کے لیے پرانا ایک کے بدلے ایک یونٹ والا نیٹ میٹرنگ نظام ختم کرکے نیٹ بلنگ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اب گرڈ کو دی جانے والی بجلی کا معاوضہ کم نرخ پر ملے گا، جبکہ گرڈ سے حاصل کی جانے والی بجلی مکمل ریٹیل نرخ پر خریدنی ہوگی۔ 9 فروری 2026 سے پہلے کیے گئے معاہدے اپنی مدت ختم ہونے تک محفوظ رہیں گے۔ نئے صارفین کے لیے دن کے وقت اپنی پیدا کردہ بجلی خود استعمال کرنا، مناسب سائز کا سسٹم لگانا اور ہائبرڈ سولر پر غور کرنا زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے

Jul 30, 2026