لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
حماد اظہر کو 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔
https://x.com/MohUmair87/status/2104470007019356445?s=20
پولیس پریزن وین سے حماد اظہر نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں کسی بات کی پرواہ نہیں ۔
Lahore 30°C


