عدالت و قانون
عدالت و قانون
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نفاذ ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے
جس کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت اقدامات کی منظوری دے دی ہے
عدالت و قانون
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی
عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر اور کیس کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی
عدالت و قانون
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے اپیلوں کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت و قانون
ایمان مزاری اور ہادی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت برہم
تاہم کیس کا متعلقہ ریکارڈ پیش نہ کیے جانے اور تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا
عدالت و قانون
اسلام آباد میں یادگار فتح مونومنٹ تقریب، ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری
یادگار فتح مونومنٹ کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب کے پیش نظر شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے
عدالت و قانون
وفاقی آئینی عدالت کے 126 صفحات پر مشتمل رولز جاری،
توہینِ عدالت، نظرثانی اور سزائے موت سے متعلق اہم قواعد مقرر
Lahore 25°C
Islamabad 20°C