سیاست
راولپنڈی میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو دھرنے دیں گے ، حافظ نعیم الرحمن
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا
Lahore 24°C
Karachi 26°C
Islamabad 19°C
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا
ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے اندوہناک واقعے میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پمز ہسپتال کی ایم سی ایچ وارڈ کے تیسرے فلور پر آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ پمز کے سربراہ نے 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
سپریم کورٹ کے 18 اگست کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوا
نظام تباہ ہو چکا ہے، مگر نئے نظام کا مطلب کیا ہے؟