تازہ ترین
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ سے ملاقات • جسٹس جمال خان مندوخیل ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد • بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، بیرسٹر گوہر کا سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کا مطالبہ • عمران خان کو رات گئے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، مختلف طبی ٹیسٹ اور آنکھ کا انجکشن لگایا گیا • گورننس کی ناکامی کیا ہے؟ بنیادی وجوہات اور تجزیاتی آلات کا تفصیلی جائزہ ( قسط نمبر 03) تحریر:کنور راشد حبیب • وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے لیے 292 ارب روپے مختص، نوجوانوں کو ڈھائی کروڑ روپے تک قرض دینے کا اعلان • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ سے ملاقات • جسٹس جمال خان مندوخیل ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد • بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، بیرسٹر گوہر کا سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کا مطالبہ • عمران خان کو رات گئے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، مختلف طبی ٹیسٹ اور آنکھ کا انجکشن لگایا گیا • گورننس کی ناکامی کیا ہے؟ بنیادی وجوہات اور تجزیاتی آلات کا تفصیلی جائزہ ( قسط نمبر 03) تحریر:کنور راشد حبیب • وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے لیے 292 ارب روپے مختص، نوجوانوں کو ڈھائی کروڑ روپے تک قرض دینے کا اعلان •

سیاست

نیب سیاسی نہیں، کرپشن کے خلاف کام کرے گا، چیئرمین نیب
سیاست

نیب سیاسی نہیں، کرپشن کے خلاف کام کرے گا، چیئرمین نیب

ڈی جی نیب نے بتایا کہ کسی پارلیمنٹرین کے خلاف شکایت موصول ہونے کی صورت میں اسے متعلقہ اسمبلی کے اسپیکر کے پاس بھیجا جائے گا، جبکہ کسی وفاقی ملازم کے خلاف شکایت آنے پر معاملہ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کے پاس بھیجا جائے گا۔

Aug 8, 2026

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: کیا خطہ جنگ سے بچ جائے گا؟
سیاست

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: کیا خطہ جنگ سے بچ جائے گا؟

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور معاہدے کی خبروں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ اگرچہ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے بڑے حملے کا ارادہ مؤخر کر دیا ہے، تاہم یہ پیش رفت ایران کی جانب سے ممکنہ شرائط قبول کرنے سے مشروط بتائی جا رہی ہے۔ ماضی میں اسلام آباد اکارڈ کی ناکامی اور ایرانی حکومت و پاسداران انقلاب کے درمیان پالیسی اختلافات اس ممکنہ معاہدے کے مستقبل پر کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں۔

Aug 2, 2026