بیرسٹر گوہر مذاکرات کے لیے تیار، مولانا فضل الرحمان سے مثبت کردار کی امید
تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔
Lahore 25°C
Karachi 26°C
Islamabad 20°C
تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور احتجاجی سرگرمیاں ختم کرنی چاہئیں
مذاکرات ختم ، لانگ مارچ ہوا تو کوئی بات چیت نہیں ہوگی ۔ محسن نقوی
سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے مطالبات آئین و قانون کے دائرے میں ہیں
پہلے روز ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، بنوں اور لکی مروت سے آنے والے قافلے دوپہر ایک بجے گنڈی چوک پر مارچ کا حصہ بنیں گے
انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کے اہل خانہ اور کارکنوں کو ان کے قانونی حقوق نہیں دیے جا رہے
مذاکرات کا مرکزی پس منظر پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مجوزہ لانگ مارچ اور ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال ہے۔