اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں صحافی بلال غوری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد صحافی بلال غوری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
عدالتی کارروائی کے بعد بلال غوری کو تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ مقدمے سے متعلق مزید کارروائی آئندہ سماعت پر ہوگی۔
بلال غوری کا پیکا ایکٹ مقدمے میں 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Lahore 23°C
Karachi 29°C