اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسٹر پتلو کو دس نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسٹر پتلو کی دس نومبر تک گرفتاری سے روک دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت دس نومبر تک منظور، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے احکامات جاری کیے، مسٹر پتلو اپنے وکیل قاسم نواز عباسی پیش ہوئے